Add Poetry

‘رائی کا پہاڑ‘ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

یہ پروپگنڈہ کا زمانہ ہے اب ذرا بچ کے رہنا بھائی
پہلےرائی کا پہاڑ بنتا تھا جوکہ اب بن جاتا ہےرائی

پارٹی کی صدارت ہی سب سے بڑا مسئلہ ہے انکا
ایک جانب ہیں بیگم، دوسری طرف ہےان کا بھائی
 

Rate it:
Views: 209
23 Feb, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets