Add Poetry

‘اسٹیٹس کو‘ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

وہ اکثر میداںوں و سڑکوں پر رہیں ہیں دست یاب
تیراک ہیں وہ،زیر زمیں رہے نہ زیرآب رہےہیں

اب تک ‘اسٹیٹس کو‘ توڑنے میں ہوئے نہ کامیاب
شریک حیات کی تبدیلی میں یقینا کامیاب رہےہیں

Rate it:
Views: 205
20 Feb, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets