Add Poetry

وہ تھی ہماری ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

نہ وہ تھی ہماری نہ دہشت گردی کی جنگ ہماری ہے
اک بڑا مسئلہ ہمارا، ملک کی آزادی وخودمختاری ہے

نظریہ ہی نہیں جغرافیہ پربھی ہماری نظر ہےگہری
مشرق ومغرب میں دنیا پر بالادستی کی ہی تیاری ہے

Rate it:
Views: 231
16 Feb, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets