Add Poetry

سیاست ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

صرف میں اپنے آپ کو کیہ سکتا ہوں نظریہ
میں شاید اسی لئےکرتا ہوں نظریاتی سیاست

اگر سرمایہ دار ہوتا یا وڈیرہ ونواب کہیں کا
تو میں لوگوں کو کرتا نظرآتا عملی سیاست

Rate it:
Views: 265
06 Dec, 2017
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets