تیری سانسوں میں مل جائیں میری سانسیں تیری باتوں میں گھُل جائیں میری باتیں اب تو بس یہی دُعا ہے میری، رب سے تیری راتوں سے مل جائیں میری راتیں