دھوکا نہ دینا، کہ تجھ پہ اعتبار بہت ہے یہ دل تیری چاہتوں کا، طلبگار بہت ہے تیری صورت نہ دِکھے، تو دکھائی کچھ نہیں دیتا ہم کیا کریں، کہ تجھ سے ہمیں پیار بہت ہے