محبّت ایسی تھی کہ اُن کو بتائی نہ گئی چوٹ دل پر تھی اس لئے دکھائی نہ گئی چاہتے نہیں تھے اُن سے دور ہونا پر دوری اتنی تھی کہ مٹائی نہ گئی