Add Poetry

چاہئے کہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بلاشبہ پانامہ کا فیصلہ حتمی نہیں ہے نہ مبہم ہے
بتائے کوئی اس پر عملدرآمد ہونا چاہئے کہ نہیں

متعلقہ بنچ کو چاہئےازخود یہ اعلان بھی کردے
فوری وزیراعظم کوغیر فعال ہونا چاہئےکہ نہیں
 

Rate it:
Views: 240
26 Apr, 2017
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets