محبتوں کے سلسلوں کو آ پھر دوام دیں
Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی
By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد ,پنجاب, پاکستان

محبتوں کے سلسلوں کو آ پھر دوام دیں
ادھوری کہانیوں کو کوئی انجام دیں

کتنا حسیں مقام تھا ابتداء کا دیکھ
اب جو بٹھک گئے ہیں کیا الزام دیں

مطمئن نہیں تو بھی ترک ء تعلق کے باوجود
محبت نہیں تو بتا کیا اس کو نام دیں

یہ چاند چاندنی اور اس کی یاد عنبر
طالب ہیں اس کے نام ہم اک اور شام دیں

Rate it: Views: 10 Post Comments
 PREV All Poetry NEXT 
 Famous Poets View more
Email
Print Article Print 20 Apr, 2017
About the Author: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی

Visit 673 Other Poetries by سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی »

Currently, no details found about the poet. If you are the poet, Please update or create your Profile here >>
 Reviews & Comments
Post your Comments Language:    
Type your Comments / Review in the space below.