تعارف کی خاطر پوچھتے ہیں تمہارا نام کیا ہے جواب ملتا ہے یہ تم بتاؤ پہلے تم کو کام کیا ہے دعا الله سے یہی ہے کہ وہ ہم کو باخبر کر دے نماز، روزہ و حج عبادت تو روح اسلام کیا ہے