Add Poetry

بیزاری نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہر ایک ہم میں سے خود کو ہی سمجھتا ہےعقل کل
بقراط بننے کے علاوہ ہمیں کوئی اور بیماری نہیں

مغرب کو خوش رکھنےکےلئے رہتے ہیں بےچین
رواداری دین سکھاتا تو ہے،اسلام سےبیزاری نہیں
 

Rate it:
Views: 223
15 Mar, 2017
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets