زمینی حقائق سے مسلسل ٹکرانےکی وجہ سے دنیا میں سازشی تھیوری بھی تحلیل ہو رہی ہے خطہ میں‘سی پیک‘ کےرو بہ عمل آتے ہی اب عالمی سیاست بہت تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے