Add Poetry

کوئی اور نہیں وہ تو ہے---وہ تیرا ہی پرتو ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

اسے جِس کی تلاش ہے
تجھے جِس کی تلاش ہے
کوئی اور نہیں وہ تو ہے
وہ تیرا ہی پر تو ہے

وہ اس کا رشتہ ڈھونڈ رہی ہے
جو اسے ڈھونڈتا پِھر رہا ہے
اسے کہو اِدھر ادھر نہ پِھرا کرے
خود خوار ہو، نہ اسے خوار کرے

وہ اسے خود ڈھونڈ لے گا
وہ جِسے ڈھونڈ رہی ہے
وہ بھی بھٹک رہا ہے
تو بھی بھٹک رہی ہے
تو اس کا رشتہ تلاش کر ہی ہے
جو تجھے تلاش کر رہا ہے
دونوں ڈھونڈنے والوں کی
تلاش ختم ہو جائیگی
اپنے دل کی مان تو سہی
جان تو سہی پہچان تو سہی

اسے جِس کی تلاش ہے
تجھے جِس کی تلاش ہے
کوئی اور نہیں وہ تو ہے
وہ تیرا ہی پر تو ہے
 

Rate it:
Views: 258
31 Jan, 2017
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets