سرسبز وشاداب ہے یہ پاک سرزمیں پرچم کا بھی ہمارے گہرا رنگ ہے دہشت گردوں سے کیا غرض ہم کو ہرایک دشمن سے ہماری جنگ ہے