Add Poetry

جب مل جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جب مل جائے گا چاہنے والا دل کا
پھررکھ لیں گےکوئی رکھوالادل کا

کسی سے دل ملنے کی دیر ہے
اسے تھما دیں گے تالادل کا

آج آنکھوں سے خون رستا ہے
پھوٹ گیا ہو گا کوئی چھالادل کا

اپنے دل کی دیکھ بھال کیاکراصغر
یہ نہ ہو کہیں ہو جائے دیوالہ دل کا

 

Rate it:
Views: 357
18 Jan, 2017
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets