عالمی برادری کے لئےیہ ڈوب مرنےکا موقع ہے حق زندہ رہنےکا نہیں کیا روہنگیا کےمسلمانوں کا عالم انسانیت کےضمیر کو اب جھنجوڑےگا کون حقوق انسانی کا یہ مسئلہ ہے دنیا کے انسانوں کا