کوئی بھی اُداس نہیں ہوتا اپنی خوشی میں اکثر راہیں بدل جاتی ہیں زندگی میں راہ ء عشق میں جو کرتے ہیں وفا وہ ڈھوب جاتے ہیں اپنی بےبسی میں میں رو بھی نہ پایا اپنی حالت پے فہیم اتنا درد تھا میری خاموشی میں