دو قومی نظریہ کےتحت دو ملک ہوئےآزاد مشرقی ومغربی سن سیںتالس میں یہ نازک معاملہ کاش گر سمجھ لیا جاتا دونوں کی آزاد حیثیت رکھتےاک کنفڈریشن کی صورت دیکر ہم رسوا دنیا میں ہوتے نہ ہی بڑا حصہ ہمارے ہاتھ سے جاتا