Add Poetry

۔۔۔۔۔۔ انتظار ۔۔۔۔۔۔

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

تیری راہوں میں دل لگا کے بیٹھے ہیں
درد ء دل میں آنسوں گرا کے بیٹھے ہیں
محفل کا سماء ہے تنہائی چھپا کے بیٹھے ہیں
لوگ خوشیوں میں گم ہیں ہم سر جھکا کے بیٹھے ہیں
روشیوں کا منظر ہے سارے شہر میں شاعر
پرکیا کریں ہم خد ہی چراغ بجھا کے بیٹھے ہیں۔
 

Rate it:
Views: 294
26 Oct, 2016
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets