Add Poetry

دیوانگی

Poet: عبدالرحمٰن ہاشمی سلانوالی By: Abdul Rahman Hashmi, Sargodha

یا رب یہ عجب تیرے پیمانے ہیں
تقصیر زدہ تیرے دیوانے ہیں

ہےنور سے تیرےروشن کل عالم
خاکستر اِسی لو کے پروانے ہیں

گاتے ہیں فخر سے نغمہ حق سردار
کیا خوب یہ ہستی کے مستانے ہیں

افکار ہے میرا. عالم سے مفقود
کہتے ہیں یہ دیوانہ. دیوانے ہیں

Rate it:
Views: 758
24 Oct, 2016
Related Tags on Sufi Poetry
Load More Tags
More Sufi Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets