Add Poetry

دیوانہ

Poet: جاوید صدیقی By: جاوید صدیقی, کراچی

تیرے رخسار پے عجب یہ تل چمکتے ہیں
کہ جیسے آسمان پے کوئی تارہ ٹمٹماتے ہیں

تیرے تبسم پر پھول بھی کھل اٹھتے ہیں
موسم بہاروں میں خوشبو ورنگ پھیلتے ہیں

تیرے حسن کے جلوے مجھےجلا بخشتے ہیں
تیرے ہاتھوں کے نرم گوشے گرم لگتے ہیں

تیرے آنکھوںکی پلگوںجو چمک اٹھتی ہیں
مجھے تیر ا دیوانہ، پروانہ،عاشق بنادتی ہیں

تیرے رخسار کی باتیں محلے میں ہوتی ہیں
تیری یادیں ہر وقت میرے دل میں رہتی ہیں

اے ریاض ! یہ کوئی عشق و محبت تو نہیں
جو تجھے اس کا دیوانہ بنائے رکھتی ہیں

Rate it:
Views: 372
18 Aug, 2016
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets