Add Poetry

ہوتا ہے چمن مے سوز بینا پیدا نیا

Poet: ہے دیکھا مقدر کو کس نے جہان مے By: syed hammad raza naqvi, Faisalabad

پریشان ان کی نگاہ دیکھتے ہیں
دل بلبل کو خفا دیکھتے ہیں

ستاروں کی قسمت فرش پہ ہے آئی
مقدر کے مارے نصیب اٹھا دیکھتے ہیں
ہے دیکھا مقدر کو کس نے جہاں مے
ستارے بھی قسمت کی را دیکھتے ہیں

لگے چاند کو جو گرہن رضا
جوتشی بھی خدا کی پناہ دیکھتے ہیں

لکیروں سے چلتا حیات سفر یہ سنا ہے
ہم بھی مٹھی کو اپنی دبا دیکھتے ہیں
دم گھٹنے سے ملے گی فنا اس عمر کو
آتی ہے پھر کیسے قضا دیکھتے ہیں

Rate it:
Views: 241
16 Jul, 2016
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets