تیری یاد سے اپنی صبح وشام کرتا ہوں جو بھی لکھتا ہوں سبھی تیرےنام کرتاہوں مجھ سے تیری محبت بھلائے نہیں بھولتی دنیا میں محبت بانٹتا ہوں اب یہی کام کرتاہوں