Add Poetry

عید

Poet: kashif imran By: kashif imran, Mianwali

اے عید پھر تُو آگئی
اداس راتیں اداس دن ہیں
نہ چین ہے کہیں
نہ ملتا سکون ہے
ہر لمحہ اک
ڈر سے
لگا ہے رہتا
کہ
کسی بھی لمحے
کسی بھی وقت
پھر کوئی
ہوگا دھماکہ یا
خود کُش حملہ
اور
نا جانے
کتنی جانیں
ہونگی ضائع
کتنے اجڑے گے سہاگ
کتنے بچے یتیم ہونگے
اے عید تُو پھر آگئی

Rate it:
Views: 497
30 Jun, 2016
Related Tags on Occassional / Events Poetry
Load More Tags
More Occassional / Events Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets