وہ محبت ہی کیا جس میں بےوفائی نہ ہو وہ عاشقی ہی کیا جس میں دل وجاں لٹائی نہ ہو نہیں جیے گا عثمان تیرے مرنے کے بعد، اے ندیم وہ زندگی ہی کیا جس میں تیری پرچھائی نہ ہو