Add Poetry

یا اللہ ----- سن لے دعا

Poet: UA By: UA, Lahore

یا اللہ ----- سن لے دعا
یا پروردگار-----مدد فرما
یا رحیم-----رحم فرما
یا کریم ----- کرم فرما
بےبس ہیں مجبور ہیں، عاجز ہیں، لاچار ہیں ہم
اے رحمٰن و رحیم نظرِ کرم کے طلبگار ہیں ہم
زندگی ہے مختصر اور ہزاروں غم
دل میں ہے گداز آنکھ ہے نم
سہے نہیں جاتے زندگی کے غم
تیرے در پہ آس لگائے بیٹھے ہیں ہم
التجا ء سن لے ہماری اے ربِ رحیم
اب تو ہم پہ کر دے مولا نظرِ کرم
سہے نہیں جاتے زندگی کے غم
دل میں ہے گداز آنکھ ہے نم
اپنے عاجز بندوں کی پروردگار سن لے دعا
ربِ کعبہ سن لے التجاء ربِ کعبہ سن لے التجاء
بےبس ہیں مجبور ہیں، عاجز ہیں، لاچار ہیں ہم
اے رحمٰن و رحیم نظرِ کرم کے طلبگار ہیں ہم
یا اللہ ----- سن لے دعا
یا پروردگار-----مدد فرما
یا رحیم-----رحم فرما
یا کریم ----- کرم فرما

Rate it:
Views: 494
16 Jun, 2016
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets