ایسا ستم میرے یار نہ کرنا میرے پیار کا انکار نہ کرنا اپنے دل میں تیرا گھر بنایا ہے ہو سکے تو اسے مسمار نہ کرنا