میری کسی بات کا وہ اعتبار نہیں کرتا اپنے دوستوًں میں مجھےشمار نہیں کرتا اس کی طبیعت میں انتہا پسندی ہے بھول کر بھی میانہ روی اختیار نہیں کرتا