Add Poetry

وہ نہ آئے

Poet: awais paracha By: Awais Paracha, 142

جس کی ہر مُشکل میں سہارا بنے ہم
آج بیچ رہ میںتنہا چھوڑ گیا وہ ہمیں

اتنی بھی نازُک نہ تھی دوستی ہماری
جو وہ ذرا سی بات پہ چھوڑگیا دوستی ہماری

اگر اُن کے نذدیک یہ غلطی تو وہ بات کرتے
لیکن اُن کو تو بہانا مل گیا ہو جیسے ہم سے دور جانے کا
 

Rate it:
Views: 392
18 May, 2016
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets