اسے مجھ سے پیار ہےاس بات کامجھے یقیں ہے یہ ایک تلخ حقیقت ہے میرا کوئی وہم نہیں ہے آنکھیں ملا کر جس ستمگر نے میرا دل چرا لیا میری نظر میں اس جیسا نہ کوئی حسیں ہے