خوابوں میں کئی چہرےتوانجانےآتےہیں کئی دوست یار جانے پہچانے آتے ہیں ان کےجذبات میں پہلے ساولولہ نہیں رہا اب تو وہ دوستی کا فرض نبھانےآتے ہیں