ٰیہ کوئی فسانہ نہیں حقیقت ہے
مجھے اس سے بےپناہ محبت ہے
میرے جیسا کوئی خوش نصیب نہیں
اپنے پاس ان کہ پیار کی دولت ہے
آج کل وہ بڑےمصروف رہتے ہیں
ًمیرے خیالوں میں نہ آنےکی مہلت ہے
کہیں ایسا نہ ہو دم توڑ دےتیرادیوانہ
تجھے ایک بار ملنے کی حسرت ہے
جس کی ہراک ادا میں نزاکت ہے
اسی دلربا کی میرےدل پرحکومت ہے