وہی میری روح وہی میرا دل ہے جو جسم میں لہو کی طرح شامل ہے اس کہ بنا میں جی نہ سکوں گا اس کا پیار ہی زندگی کاحاصل ہے