یا رب قسمت میں کوئی سحاب کردے میری کشت جاں کو سیرا ب کر دے اک مدت سے یہ زد میں ھےخزاں کی تو نخل دل کو پھر سے شاداب کر دے