محبوب کے دیس میں لے آیا ہے ولولہ دل کا یہاں سے جنازہ جائے گا یہ ہے فیصلہ دل کا بڑے ارمان لیے چلا ہوں منزل کی جانب کہیں راستے میں لٹ نہ جائےقافلہ دل کا