کسی ملک کاتخت وتاج نہیں چاہیے مجھے اپنی الفت کا کوئی خراج نہیں چاہیے مجھے پھولوں بھری زندگی بڑی پیاری لگتی ہے اس میں کانٹوں کاامتزاج نہیں چاہیےمجھے