ہم بیٹھے ہیں جس کی آس لگائے شاید وہ آکردل کی انجمن سجائے جو بیچ بھنور مجھ سےبچھڑ گیا میرےاس یار کی کوئی خبرتولائے