کچھ لوگ ہوتے تو ہیں انسان مگر صفت فرشتوں کی سی رکھتے ہیں خود کو سمجھتے ہیں معصوم مگر دوسروں کے گناہوں کا حساب رکھتے ہیں