میں نے ہر روز نیا ایک تماشا کر کے اپنی دنیا کی تمنا کو جگا رکھا ہے ساری دنیا کو بتایا ہے کہ انسان ہوں میں ایک میلا سا زمانے میں سجا رکھا ہے