محبت میں ایسی خیرات ملی ہے زخموں کی مجھے سوغات ملی ہے اجالے تجھ کو مبارک ہوں جاناں ہم کو تو سیاہ رات ملی ہے خوشی کی تلاش میں نکلے تھے مگر آنسوؤں کی برسات ملی ہے ہم تنہا ہی رہ گے زمانے میں ہم کو کسی کی نہ چاہت ملی ہے