کرایہ کے مکان سے چکر لگا رہا ہے اپنے باپ کی طرح عدالتوں کے وہ چاچا نے قبضہ کیا تھا باپ کا مکان بچّے کو ساتھ رکھتا ہے وہ باپ کی طرح کہ سیکھ جائے سب رموز عدالت کس طرح کرے گا ۔ ۔ پیروی وہ اس کے بعد