Add Poetry

اے محبت کا دعوٰی کرنے والے۔۔۔!

Poet: UA By: UA, Lahore

اے محبت کا دعوٰی کرنے والے۔۔۔!
محبت ----- اعتبار کا نام ہے


اے محبت کا دعوٰی کرنے والے۔۔۔!
اگر تو اپنے دعٰوے میں سچا ہے۔۔۔


تو محبوب کو اپنی نگاہ سے دیکھ
زمانے کی نگاہ سے نہیں


اے محبت کا دعوٰی کرنے والے۔۔۔!
اگر تو اپنے دعٰوے میں سچا ہے۔۔۔


تو محبوب کی سچائی پہ اعتبار کر
زمانے کی دہائی پہ نہیں


اے محبت کا دعوٰی کرنے والے۔۔۔!
محبت ----- اعتبار کا نام ہے


ے محبت کا دعوٰی کرنے والے۔۔۔!
اگر تو اپنے دعٰوے میں سچا ہے۔۔۔


اپنی نگاہ اپنی وفا پہ اعتبار کر
زمانے کی روایتوں پہ نہیں


اے محبت کا دعوٰی کرنے والے۔۔۔!
محبت ----- اعتبار کا نام ہے

Rate it:
Views: 516
31 Mar, 2015
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets