Add Poetry

کچھ اشعار

Poet: سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد، پاکستان

اب اداسی سے خوب بنتی ہے میری عنبر،
نام تمہارا لوں چلی آتی ہے.

تم کہتے ہو مراسم نہیں کوئی،
بتاؤ پھر کیوں یاد آتے ہو؟؟

فسانہ ء محبت کا ذکر کو بہ کو کرے،
حال ء دل یوں وہ میرےرو بہ رو‎ ‎‏ کرے.

کاش محبتوں میں ایسا بھی مقام آۓ،
ہو سکوت اور سکوت بھی گفتگو کرے.

وہ میری ذات کی کرچیاں کر کے عنبر،
اب سمیٹنے کی جستجو کرے.

برباد کر کے شہر کو مصلے پہ جھک گیا.
نیک تھا بہت وہ عبادت گزار تھا.

جاں سے گزر گئے لو بکھر گئے تنکو کی طرح،
سنا ہے ہم اجڑ گئے محبت کر کے.

 

Rate it:
Views: 307
09 Jan, 2015
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets