Add Poetry

شب غم

Poet: hira By: hira, gojra

شب غم ڈھل کیو ں نہیں جاٹی
یا میری سانس ہی تھم کیوں نہیں جاتی

خیا ل یا ر نے جگا رکھا ہے پہر و ں یو ں ہی
غمو ں کی چا در اب تن ے اتر کیوں نہیں جا تی

اب تو یشمیں بھی بجھ گیی ساری
مگر یہ امید اب بکھر کیوں نہیں جاتی

ہر آہٹ پہ چونک جاتا ہہوں اب تو
نجانےکیوں انتظار کی یہ عادت نہیں جاتی

بند کواڑوں کے پیچھے دیکھوں تو کچھ نہیں ہے
مگر تیری یادوں سے ملنے کی بیماری نہیں جاتی

Rate it:
Views: 803
25 Aug, 2014
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets