Add Poetry

پاکستان کے نام

Poet: samina fayyaz By: samina fayyaz, karachi

قوت گو یائی سے محروم احساس ہے جدا
بصارت و سماعت ہے اب بھی تو جانتا ہے خدا

اس قوم میں رہا ہے جزبہ شجاعت بھی صدا
پھر کیوں میرے ملک میں کہرام ہے بپا

تاریخ پھر نئی رقم ہوگی یا کھلے گا باب نیا
دشمن ہے تاک میں اور اپنے ہیں خفا خفا

رحم کر میرے مالک اب تو ہے بس یہی دعا
ملک و قوم کےلئے جو ہو بہتر کرشمہ وہ کر دکھا

Rate it:
Views: 1165
06 Jul, 2014
Related Tags on Pakistan Poetry Poetry
Load More Tags
More Pakistan Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets