عجب سی اُلجھن ہے میں بھول جاتا ہوں راستے اپنے ہی گھر کے اکثر۔۔ چیزیں اِدھر اُدھر رکھ کر میں بھول جاتا ہوں مانوس چہرے بھی مجھے یاد نہیں رہتے لمحے رنج و الم کے میں بھول جاتا ہوں لیکن میں کبھی نہیں بھولا تیرے نام کو لکھنا اپنے نام سے پہلے