Add Poetry

انصاف کا قتل ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

کرائے کے مکان سے
چکر لگا رہا ہے اپنے باپ کی طرح
عدالتوں کے وہ
قبضہ کیا چچاؤں نے
تھا باپ کا مکان
بچے کو ساتھ رکھتا ہے وہ باپ کی طرح
کہ
سیکھ جائے وہ
رموزِ عدالت
ورنہ
کس طرح کرے گا پیروی
وہ
اُس کے بعد ۔۔۔

Rate it:
Views: 311
20 Aug, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets