کتنا مشکل ہوتا ہے نا ٹوٹے خوابوں کی کرچیاں چننا زخمی زخمی آنکھوں میں نئے سرے سے خواب سجانا عمر بھر جو دل میں بسے ہوں دل سے ان کی یاد بھلانا آنے والے دنوں کی خاطر بیتے دنوں کے نقش مٹانا کتنا مشکل ہوتا ہے نا