میں نے آقا کا جب ذکرِ اطہر کیا خانۂ دل کو رب نے منوّر کیا بزمِ احساس میں روشنی ہوگئی جوں ہی روضہ کا میں نے تصوّر کیا