|
|
محترمہ کسی مشاعرےمیں مدعو کرکے دیکھ لیجئیےجب آپکےپاس بہت کم وقت ہوتا ہے تو کسی اچھے شاعر کہ کلام کا مطالعہ کریں میری شاعری کیا آپ کو آواز دیتی ہےکےپیاری جی آئیےمجھےپڑہیے یہاں بہت سےلوگ لکھتےہیں اور اچھالکھتےہیں پھر ایسی کیابات ہےکے آپ نےاصغر کی شاعری کا مطالعہ کرناہوتا ہے اور ہر بار جلےکٹےالفاظ میں ضرور تنقید کرنی ہےدال میں کچھ کالا نظرآتا ہے تم مرد ہو یا عورت ہو بہت ہی جھوٹےانسان الله تمہیں ہدائیت دے ۔۔۔۔۔۔۔اصغر |
|
|
By:
M.ASGHAR MIRPURI,
BIRMINGHAM
on
Aug, 06 2012
|
|
|
|
|
|
|
محترمہ آپ کہتی ہیں کےآپ کہ پاس وقت نہیں ہوتا پھر اتنےکم وقت میں کیوں میری شاعری پڑتی ہیں میں قسم کھا کر ماہ رمضان کہ مبارک ماہ میں کہتاہوں تم لوگوں کا پورا گروہ میرےخلاف بہت کچھ کروا رہےہیں کیا آپ اس مبارک ماہ میں قسم کھا سکتی یاکھا سکتےہیں کےآپ کہ ساتھ اور لوگ بھی اس سازش میں ملوث نہیں ہیں توپھر دودھ کادودھ پانی کا پانی ہوجائےگا تم لوگ یہپڑوسنوں کی شاعری کاسہارہ لےکرمجھےبدنام کرنےکی ناکام کوشش کررہےہو اب تم لوگوں کےیہ حربےپرانےہو چکےہیں اصغر |
|
|
By:
M.ASGHAR MIRPURI,
BIRMINGHAM
on
Aug, 05 2012
|
|
|
|
|
|
|
پیاری صاحبہ جہاں تک تنقید کا تعلق ہےتنقید کسی کی اصلاح کےلیےکی جاتی ہےکسی انسان کا مذاق نہیں اڑایا جاتامیں نےپہلےبھی آپ کہ لیےکافی کچھ لکھا تھا مگروہ شامل نہیں ہو سکا خیر میں پھر آپ سے کہوں گا کےمیں طفل مکتب ہوں ابھی سیکھ رہا آج اگر برا لکھتاہوں شائد کل اچھا لکھوں اورآپ تنقید کم حسد زیادہ کرتی ہیں یہ آپ کی تحریر کہہ رہی ہےحسد وہی کرتاہےجو کمتر ہوتا ہےبہتر کبھی کمتر کاحسد نہیں کرتا محترمہ اب آپ کو خطرہ ہےکےیہ پڑوسنوں کو چھوڑ کرکہیں ہم پہ شاعری نہ کرنےلگےتو میں ایسانہیں کروں گارمضان کا مبارک ماہ میں آؤ قسم کھا کرکہو کہ تمہارےساتھ کوئی اور لوگ بھی میری مخالفت میں ملوث نہیں تو پھر میں بھی پڑوسنوں کہ بارےکچھ نہ لکھوں گا ۔۔۔۔۔اصغر |
|
|
By:
M.ASGHAR MIRPURI,
BIRMINGHAM
on
Aug, 05 2012
|
|
|
|
|
|
|
مس پیاری یہ فرضی نام رکھ کرکیوں ہمدردیاں بٹور رہی ہیں میں اچھی طرح جانتاہوں ہوں آپ کون ہیں کیا آپ جانتی ہیں کہ طنز و مزاح بھی شاعری کی ایک صنف ہے مردوں کو توایک طرف رہنےدیجیے میں نےکتنی شاعرات کی پڑوسنوں کہ بارےشاعری پڑھی ہےہمارےیوکےمانچسٹر کی بڑی مشہور شاعرہ نغمانہ کنول کا نیا شعری مجموعہ پڑا اسمیں انہوں نےاپنےشوہر اورپڑوسن پہ مزاحیہ شاعری کی ہے چلیے میں تک بندی کرتاہوں بلکہ وہ بھی اچھی نہیں کرتا جب آپ کو اس بات کا علم ہو گیاکےمیری شاعری آپ کہ معیار پہ پوری نہیں اترتی تو پھر آپ کیوں پڑھتی ہیں میری شاعری کھل کر تو آپ کہ سامنےتو نہیں آتی کہ آؤ مجھےپڑھواور جو آپ مشاعرےکی بات کرتی ہیں میں پچھلےپندرہ سال سے ریڈیو پراورکوئی آٹھ سال سےٹی وی پہ اپنی اورپاک ہندکہ شعرا کےکلام سناتا آیا ہوں کتنےبرطانیہ کےشعرا مجھےجانتےہیں آپ فیس بک پہ جا کرکسی برطانوی شاعرسےمیرےبارے پوچھ لینا کہ انہوں نےمجھےسنا ہےیا نہیں آپ لوگوں کا کیا ہےکیاآپ قسم کھاکر کہہ سکتی ہیں کہ یہ آپ کا صیح نام ہے جہاں تک پڑوسنوں کہ بارےشاعری کا تعلق ہےوہ میرااور انکامعاملہ جب وہ میری شاعری پڑھتی ہیں اوروہ سبھی تعلیم یافتہ ہیں وہ خود اس بارےلکھ سکتی تھیں میں محترمہ وشمہ کی بات سےاتفاق کرتا ہوں کےآخرآپکو کوئی تکلیف ہےتو بار بار میرےلیےتوہین آمیز الفاظ استمال کرتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔اصغر |
|
|
By:
M.ASGHAR MIRPURI,
BIRMINGHAM
on
Aug, 05 2012
|
|
|
|
|
|
|
اسلامُ علیکم میرا نام اسماء خان ہے اور میں شاہ جہان پور کی رہنے والی ہوں میری عمر پچاس سال سے زیادہ ہے، میرے پاس زیادہ وقت نہیں ہوتا، کہ میں روزانہ نیٹ پر آسکھوں، اور جب بھی نیٹ پر آتی ہوں اعلیٰ اور معیاری شاعری پڑھنا چاہتی ہوں، اب کسی کو یقین نہیں آتا تو نہ آئے،میری بلاؤں کی بلا سے، بی بی وشمہ! میری تنقید پر آپ کا جواب پڑھ کر بڑا افسوس ہوا، ادبی اور علمی مباحث میں علمی گفتگو کی جاتی ہے، یہ نہیں دیکھا جاتا کہ تنقید کس نے کی، اس کا کیا نام ہے، اس کی کھال کا کیا رنگ ہے وہ کیا زبان بولتا ہے، چہ جائکہ اس کے اخلاق پرکھے جائیں، ان کے فطرت پر قیافہ آرائی کی جائے، میں نے کونسی بات اخلاق سے گری ہوئی کی، کونسی بات بغیر سوچے سمجھے کی ، جو آپ کو بری لگی، موصوف میرپوری صاحب نے جو شاعری کے نام سے بکواس کی اخلاق سے گری ہوئی بات کی پڑوسنوں کو تاڑا بدنظری کی، بدنیتی کی، یہ سب اخلاق کے اعلٰی مدارج ہوں گے، آپ کی نظر میں، بے تکے پیرائے میں جس میں نہ وزن ، نہ بحر (آپ کو شائد پتا بھی نہیں کہ یہ کیا اجناس ہیں) اسے تک بند نہ کہا جائے تو کیا کہا جائے۔ ہم جیسے لوگ معاشرے میں علمی اور ادبی رجہان پیدا کرنے کا سبق دینا چاہتے ہیں، پھر ذرا برسبیل تزکرہ یہ بھی سنتی جائیے، کہ مشاعرے علمی اور ادبی سرگرمیاں ہوتے ہیں، جہاں معاشرے کی تخلیقی اور لطیف حسیات کو پروان چڑھنے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے، اور ایک ایسا فورم ہوتا ہے، جہاں یہ معلوم ہوتا ہے کہ معاشرے میں کیا پنپ رہا ہے، میرپوری صاحب نے مشاعرے کو کوئی اکھاڑا سمجھ لیا ہے جہان ایک پیل تن دوسرے پیل تن کو پچھاڑ کر اس کو تارے دکھا دیتا ہے، بڑا افسوس ہوا کہ محض تنقید کرنے کی پاداش میں ایک مسلمان عورت کے کردار تک بات جا پہنچی، خوب بہت خوب، کیا آپ ادب میں تنقید کے صحت مند رجہان کو ادب نہیں سمجھتیں، جواب ضرور دیجئے گا منتظر رہوں گی، اسماء خان پیاری شاہ جہانپور انڈیا،
|
|
|
By:
asma khan piari,
s pur india
on
Aug, 01 2012
|
|
|
|
|
|
|
aap haseeb ho ya areej ho muje peta hain k aap sab k aise hi group hain aapny naam se darte hon brave hote hain wo naam k saat commtt dete hain aap sab ki body langgaug batati hain natuer kasi hain ab ramdan ka month taa raha hain kuch sharam kero aap logo k le main ny aaj ramdan k le post ke hain aap ki rae ka intezar rahe ga asma khan aap haseeb aap ye khan moscow:)P wo all wo log jo asghar ji aur muje berdash nahi karte un k le hain aur main aise hi muskurah muskura kar asghar ji ko commtt do ge be happy carry on ur home work
|
|
By:
washma khan,
moscow
on
Jul, 19 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
حسیب جو بھی ھو پر ماسکو سے ھمیشہ فیور میں آئیں گے
|
|
By:
washma khan,
moscow
on
Jul, 16 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
bohat behooda poetry hoti hai tumhari.koi kaam ki baat koi pegham ni hota.
|
|
By:
KHAN,
moscow
on
Jul, 16 2012
|
|
|
|
|
|
|
hahhaahahhahahah hahahahah hahahahaa lo g ab india se aise comments aa rahay hain sahab ji ..
emaan se kasam le lo mujhe apni ami ki kasam hai ne kabhi kise dosri id se ya koi aur baan k aap ko comments nahi deye hain , main ek honest hoon aur jo b ho mu per kehta hoon . sir ye main nahi india so aya hai watch it read it also washma hahahhahaaha ,. khair main aj is liye comments de raha hoon k woh jahil samjhe ge k main hoon . bura mat mani ga apni safai bayan kardi hai .
|
|
By:
haseeb,
karachi
on
Jul, 16 2012
|
|
|
|
|
|
|
اسما خان آپ تنقید جس طرح سے کر رھی ھے کیا آپ اخلاق کے دائرے میں ھے نام بدلنے سے انسان کی فطرت نہیں بدلتی آپ جیسے لوگ راے دیتے ھوئے اک پل بھی نہیں سوچتے کہ آپ کیا لکھہ رھے ھے آپ جیسے لوگ معاشرے میں کیا سبق دیتے ھے اور لیتے ھے آپ کی رائے دیکھکر آپ کی شخصیت کا اندازہ لگا یا جا سکتا ھے آپ کا کردار سوچ کیسی ھے
|
|
By:
وشمہ خان,
moscow
on
Jul, 15 2012
|
|
|
|
|
|
|
جن مشاعروں میں آپ شریک ہوتے ہین اُن کے منتظمین بھی آپ کی طرح بے وزن ہیں انہیں پتا نہیں کہ جنہیں عروض کا پتا نہیں انہیں شاعر نہیں تُکبند کہتے ہیں، ویسے اس غزل میں چلی کے پلاؤ پسند نہیں آئے، اخلاق سے گرے ہوئے ہیں، |
|
|
By:
asma khan piari,
s pur india
on
Jul, 14 2012
|
|
|
|
|
|
|
|
hahahahhahha bout umda good maza aah gaya har rang main kamal hai
|
|
By:
وشمہ خان,
moscow
on
Jul, 13 2012
|
|
|
|
|